علمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
علمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ کیسا رہے گا
آپ کا یہ ہفتہ کیسا ہوسکتا ہے؟
22 جون تا 28 جون 2020
برج حمل
سیارہ مریخ،21 مارچ تا20اپریل
ابتدائے ہفتہ والدین کے ساتھ، گھر اور بہن بھائیوں کے ساتھ اچھا تعلق رہنے کی امید ہے، لیکن آخری دنوں میں کچھ اَن بَن کا اندیشہ ہے۔
غلط فیصلہ ہوسکتا ہے، محتاط رہیں۔
برج ثور
سیارہ زہرہ،21اپریل تا 20 مئی
کیریئر کے حوالے سے اہم ہفتہ ہے، وقار، بزنس اور آمدن میں اضافہ لیکن کچھ ناپسندیدہ رویوں سے مزاج میں کچھ برہمی ہوسکتی ہے۔
ہفتہ اتوار بچوں کی صحت کا خیال رکھیں۔
برج جوزا
سیارہ عطارد،21مئی تا 21 جون
سوموار اور منگل کو آمدن میں اضافہ ہوسکتا ہے، ہفتہ اور اتوار کو جاب پر یا بڑے بہن بھائی سے کچھ اختلافِ رائے کا امکان ہے، خفیہ اور غیرقانونی تعلق سے بچیں۔
برج سرطان
سیارہ قمر،22جون تا 23 جولائی
کوئی مالی معاملہ پریشانی کا سبب بن سکتا ہے، کوئی شراکت دار یا شریکِ حیات سے معاملہ گڑبڑ ہوسکتا ہے، اپنی صحت کا خیال رکھیں، اور جذباتی نہ ہوں۔
برج اسد
سیارہ شمس،24جولائی تا 23 اگست
آپ کے مخالف آپ کے دوستوں کی صف میں شامل ہیں، کچھ لوگ آپ سے دغا کا ارادہ رکھتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں، اور صدقہ دیں۔
برج سنبلہ
سیارہ عطارد،24 اگست تا 23 ستمبر
اگرچہ آپ کا مالی نقصان ہونے کا امکان بظاہر نظر نہیں آتا لیکن ایک پرانا لین دین آپ کا وقتی سکون خراب کرسکتا ہے، پرسکون رہیں۔
برج میزان
سیارہ زہرہ،24 ستمبر تا 23اکتوبر
آپ کی جاب اور وقار کے حاسد بے سروپا حرکتیں کرسکتے ہیں، لیکن وہ اپنا سا منہ لے کے رہ جائیں گے کیوںکہ آپ کا دامن صاف ہے۔
برج عقرب
سیارہ پلوٹو،24 اکتوبر تا 22 نومبر
اپنی صحت کا خیال رکھیں، آپ جذباتی ہوتے نظر آتے ہیں، آپ اس ہفتے کوئی غلط فیصلہ یا قدم اٹھاسکتے ہیں۔ گرہن آپ سے حقیقت پسندی کی صلاحیت چھین سکتا ہے۔
برج قوس
سیارہ مشتری،23 نومبر تا 22 دسمبر
والدین کی صحت کا خیال رکھیں، کوئی اچانک مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔
کوشش کریں کہ اس مالی فائدے میں کوئی غیرقانونی قدم شامل نہ ہو۔
برج جدی
سیارہ زحل،23 دسمبر تا 20 جنوری
ازدواجی تعلق ختم ہونے کا اندیشہ ہے، لڑائی جھگڑے کو مل بیٹھ کے حل کریں۔
آپ کا بلڈ پریشر ہائی ہوسکتا ہے پُرسکون رہیں، خصوصاً ہفتہ اور اتوار کو۔
برج دلو
سیارہ یورنیس،21 جنوری تا 19 فروری
جاب میں کچھ مسائل ہیں لیکن امید ہے آپ ایک دوست کے تعاون سے اس مشکل سے نکل جائیں گے، تلخ مزاجی سے بچیں، صدقہ لازم دیں۔
برج حوت
سیارہ نیپچون،20 فروری تا 20 مارچ
بیرون ملک، بچے اور تعلق یہ تینوں امور اہم رہیں گے۔
صدقہ دیں اور ان امور میں محتاط رہیں، کچھ چیزیں آپ کو پریشان کرسکتی ہیں۔