ششانک منوہربھارت میں ولن قرار

منوہر پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے

منوہر پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے ۔ فوٹو : فائل

آئی سی سی کے سبکدوش چیئرمین ششانک منوہر کو بھارت میں ولن بنادیا گیا۔


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سبکدوش چیئرمین ششانک منوہر کو بھارت میں ولن بنادیا گیا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے۔

بی سی سی آئی کے سابق صدر این سری نواسن نے کہاکہ منوہر اینٹی انڈین ہیں، بورڈ میں نئی قیادت آنے کی وجہ سے انہیں گورننگ کونسل سے بھاگنا پڑا۔
Load Next Story