پاک افغان تجارت کے لیے اہم انگوراڈا کھول دیا گیا
اسے کھولنے پر دونوں اطراف کے عوام نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے
پاک افغان تجارت کے لیےاہم انگور اڈا کھول دیا گیا (فوٹو : انٹرنیٹ)
LONDON:
پاک افغان تجارت کیلیے اہم انگور اڈا کھول دیا گیا۔
جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر واقع یہ دروازہ اہم گزرگاہ ہے جو دونوں اطراف کے عوام کو کاروباراورروزگار کے علاوہ صحت اور تعلیم کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔پاکستان نے کوروناوبا کے پیش نظر 16 مارچ کوبند کر دیا تھا۔ اسے کھولنے پر دونوں اطراف کے عوام نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔