پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا

وزیراعظم عمران خان کے نوجوانوں کیلیے اقدامات کی پذیرائی ہوئی ہے، عثمان ڈار

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا ۔فوٹو : فائل

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا ہے۔


 

شنگھائی تعاون تنظیم نے اس حوالے سے پاکستان کے دفتر خارجہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ پاکستانی نوجوان اب تنظیم کے یوتھ کونسل اجلاس اور اسکل ڈویلپمنٹ پروگرامز میں شریک ہوسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے نوجوانوں کیلیے اقدامات کی پذیرائی ہوئی ہے۔

 
Load Next Story