لہسن کی جدید قسم متعارف پیداوار 24 ٹن فی ہیکٹر

زرعی تحقیقاتی کونسل زراعت میں زیادہ پیداوار کی حامل سبزیوں اورفصلوں کی اقسام متعارف کروا رہی ہے۔

زرعی تحقیقاتی کونسل زراعت میں زیادہ پیداوار کی حامل سبزیوں اورفصلوں کی اقسام متعارف کروا رہی ہے۔ (فوٹو: فائل)

این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔


چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر محمد عظیم خان نے کہا ہے کہ این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔زرعی تحقیقاتی کونسل زراعت میں جدت اور تحقیق کیلئے ہر دم کوشاں ہے اور زیادہ پیداوار کی حامل سبزیوں اورفصلوں کی اقسام متعارف کروا رہی ہے۔

 
Load Next Story