ٹیلر 4 ہزار ٹیسٹ رنز اسکور کرنے والے ساتویں کیوی کھلاڑی بن گئے

انھوں نے یہ اعزاز 52 ٹیسٹ میں حاصل کیا،مارٹن کرو نے 4 ہزار رنز 50 ٹیسٹ میں مکمل کیے تھے

انھوں نے یہ اعزاز 52 ٹیسٹ میں حاصل کیا،مارٹن کرو نے 4 ہزار رنز 50 ٹیسٹ میں مکمل کیے تھے۔گیٹی امیجز

روس ٹیلر 4 ہزار ٹیسٹ رنز اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے ساتویں کھلاڑی بن گئے۔


وہ تیز رفتاری سے اس سنگ میل تک پہنچنے والے دوسرے کیوی کرکٹر ہیں، انھوں نے یہ اعزاز 52 ٹیسٹ میں حاصل کیا،مارٹن کرو نے 4 ہزار رنز 50 ٹیسٹ میں مکمل کیے تھے۔ ٹیلر 10 یا زائد سنچریاں اسکور کرنے والے چوتھے کیوی پلیئر ہیں، ان میں سے پانچ گذشتہ 2 برس کے دوران سامنے آئیں، ڈونیڈن میں ڈبل سنچری کے بعد اب انھوں نے تھری فیگر اننگز سجائی، ان سے قبل مسلسل میچز میں ڈبل سنچری اور سنچری کا اعزاز گراہم ڈائولنگ اور جیسی رائیڈر کو حاصل ہے۔
Load Next Story