چیف جسٹس کی رخصتی آج عدلیہ دوبارہ آزاد اور غیر جانبدار ہوگئی بلاول بھٹو
چیف جسٹس کی رخصتی سے انصاف کی دوبارہ بحالی دیکھ رہے ہیں، امید کرتے ہیں عدلیہ اب حقیقی طورپرآزادہوجائے گی۔
چیف جسٹس کی رخصتی سے انصاف کی دوبارہ بحالی دیکھ رہے ہیں، امید کرتے ہیں عدلیہ اب حقیقی طورپرآزادہوجائے گی۔ فوٹو: فائل
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آج عدلیہ آزاداورغیرجانبدارہوگئی ہے۔
انہوں نے بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ چیف جسٹس کی رخصتی سے انصاف کی دوبارہ بحالی دیکھ رہے ہیں، امید کرتے ہیں عدلیہ اب حقیقی طورپرآزادہوجائے گی۔
انہوں نے بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ چیف جسٹس کی رخصتی سے انصاف کی دوبارہ بحالی دیکھ رہے ہیں، امید کرتے ہیں عدلیہ اب حقیقی طورپرآزادہوجائے گی۔