ڈرون حملوں کے معاملے کو مذہبی جماعتیں اور آئی ایس پی آر ہوا دیتے ہیں کیمرون منٹر

پاکستان میں ڈرون سے متعلق امریکی پالیسی تبدیل کرانیکی کوششیں کی تھیں

پاکستان میں ڈرون سے متعلق امریکی پالیسی تبدیل کرانیکی کوششیں کی تھیں. فائل فوٹو

پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر کیمرون منٹرنے ا لزام عائدکیا ہے کہ ڈرون امریکی پالیسی کا حصہ ہیں۔


پاکستان میں ڈرون حملوں کے معاملے کومذہبی جماعتیں اور آئی ایس پی آر ہوا دیتے ہیں۔ انھوں نے ایک انٹرویومیں کہا ڈرون حملوں پراحتجاج مذہبی جماعتوں اورآئی ایس پی آرکے ایما پرکیاجاتاہے، دائیں بازوکی جماعتیں سیاسی مفادات کے حصول کیلیے ڈرون حملوں کیخلاف آواز اٹھاتی ہیں، پاکستان میں ڈرون سے متعلق امریکی پالیسی تبدیل کرانیکی کوششیں کی تھیں، ڈرون سے ہونیوالی ہلاکتوں کے اعدادوشمار مغربی تھنک ٹینک بھی بڑھاچڑھا کرپیش کرتے ہیں۔
Load Next Story