بھارت کا جنگی جنون مزید لڑاکا طیارے فضائیہ میں شامل کرنیکا اعلان
تیجاس طیارے مقامی طور پر تیار کیے گئے ہیں، بھارت دفاعی پیداوار میں خودکفیل ہو گیا، ایئرچیف
لڑاکا طیارے تیجاس مقامی طور پر تیار کیے گئے ہیں اور ان کی تیاری پر کم لاگت آئی ہے۔فوٹو:فائل
بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا۔ ایئرچیف نائیک براؤن نے جدید جنگی لڑاکا طیارے فضائیہ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مگ 21 کو ڈی کمیشن کرنا لازمی تھا, اب ان پرانے طیاروں کی جگہ جدید لڑاکا طیارے تیجاس لیں گے۔
لڑاکا طیارے تیجاس مقامی طور پر تیار کیے گئے ہیں اور ان کی تیاری پر کم لاگت آئی ہے۔ نائیک براؤن نے کہا کہ آبدوز، لڑاکا طیارے اور دیگر عسکری سامان بنانے کے بعد بھارت دفاعی سازوسامان کی پیداوار میں خودکفیل ہوگیا ہے۔