’’ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘‘ ایڈووکیٹ جنرل سندھ
نالوں کی صفائی کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون سے اچھا کام ہورہا ہے، سلمان طالب الدین
نالوں کی صفائی کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون سے اچھا کام ہورہا ہے، سلمان طالب الدین۔ فوٹو:فائل
چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے موقف اختیارکیاکہ'' جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے''۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نالوں کی صفائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری بلدیات روشن شیخ نے رپورٹ پیش کی جس کے مطابق این ڈی ایم کے آنے سے قبل گجر نالے کی50 جبکہ سی بی ایم میں20 فیصد صفائی ہوچکی تھی جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے اگرصفائی ہوگئی تھی تو پانی کیسے آیا؟ جس پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے موقف اختیارکیاکہ'' جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے'' انھوں نے عدالت کو بتایاکہ نالوں کی صفائی کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون سے اچھا کام ہورہا ہے۔