با با فر ید گنج شکرؒکا سالا نہ عر س شروع رسو ما ت محدود
ضلعی انتظامیہ نے قر یبی بازار، تمام دروازے بند کروادیے، دکاندار اور شہر ی پریشان
پاکستان اور بیرون ممالک سے آنیوالے زائرین کو پاکپتن نہ آ نیکی بھی درخوا ست ۔ فوٹو : فائل
عظیم صو فی بزرگ حضرت با با فر ید الد ین گنج شکر کے 778ویں سالا نہ عر س کی 15رو زہ رسو ما ت کا آ غاز ہو گیا ، پنجاب حکو مت نے کورو نا کی وجہ سے رسو ما ت کو محدود کر دیا ۔
پہلے دن رسم کی ادا ئیگی سجا دہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فا رو قی نے ادا کی، اس مو قع پر خا ندان کے افراد شر یک تھے ،مقا می انتظامیہ کی طر ف سے دربار کے قر یبی با زار اور تمام دروا زے بند کروادیئے گئے جس کے با عث مقا می تا جروں اور شہر یوں کو شد ید پر یشانی کا سامنا کر نا پڑا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محفل سما ع بھی منعقد نہیں ہو گی جبکہ بہشتی دروازہ بھی صرف دو رات بطور رسم کھو لا جا ئے گا، سجا دہ نشین سمیت خا ندان کے محدود افراد ہی بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کے مو قع پر موجود ہو ں گے۔
علاوہ ازیں ضلعی انتظامیہ کی طر ف سے پاکستا ن اور بیرون مما لک سے آ نے والے زائرین کو پاکپتن نہ آ نے کی بھی درخوا ست کی گئی ہے او رضلعی دفتر محکمہ اطلا عا ت نے اس کی تشہیر شروع کر دی تا کہ ملک بھر سے زائر ین پاکپتن نہ آ ئیں۔