اسپاٹ فکسنگ کیسکرس کینز کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جواب نے بھڑکا دیا
آئی سی سی کا موصول ہونیوالا ابتدائی جواب انتہائی نامناسب ہے، مجھے اس معاملے پر کونسل سے مزید وضاحت درکار ہے۔
آئی سی سی کا موصول ہونیوالا ابتدائی جواب انتہائی نامناسب ہے، مجھے اس معاملے پر کونسل سے مزید وضاحت درکار ہے۔ فوٹو: فائل
لاہور:
اسپاٹ فکسنگ پر آئی سی سی کی تحقیقات میں مبینہ طور پر شامل کیوی کرکٹر کرس کینز کو کونسل کی جانب سے خط کے جواب نے بھڑکا دیا۔
انھوں نے کہا کہ میرے خط کا جواب انتہائی نامناسب انداز میں دیا گیا، اب میرے وکلا دوسرا خط بھیجنے کی تیاری کررہے ہیں، جس میں ان سے پوچھا جائیگا کہ میرا نام کیوں اس معاملے میں شامل ہے، مجھے رپورٹ کی بابت مزید کچھ معلوم نہیں، اس مرحلے پر میں نہیں کہہ سکتا کہ میں اس تحقیقات کا حصہ ہوں یا نہیں، مجھے آئی سی سی کا موصول ہونیوالا ابتدائی جواب انتہائی نامناسب ہے، مجھے اس معاملے پر کونسل سے مزید وضاحت درکار ہے۔