آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر شپ حقوق آدھی رقم 222 کروڑمیں فروخت
چینی کمپنی اس سے دگنی رقم 444 کروڑ روپے دیتی تھی۔
چینی کمپنی اس سے دگنی رقم 444 کروڑ روپے دیتی تھی۔ فوٹو: فائل
فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن کے ٹائٹل حقوق 222 کروڑ روپے میں خرید لیے۔
لیگ کے چیئرمین برجیش پٹیل نے کہاکہ فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے سب سے زیادہ 222 کروڑ روپے کی بڈ سے ٹائٹل اسپانسرشپ حقوق جیتے، چینی کمپنی کے دستبردار ہونے کی وجہ سے آئی پی ایل کو نیا ٹائٹل اسپانسر ڈھونڈنا پڑا۔
واضح رہے کہ چینی کمپنی اس سے دگنی رقم 444 کروڑ روپے دیتی تھی۔