جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ تین جوان شہید
فائرنگ کے سبب سپاہی سلیم، صوبیدار ندیم اور لانس نائیک مصور شہید جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے
فائرنگ کے سبب سپاہی سلیم، صوبیدار ندیم اور لانس نائیک مصور شہید جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے (فوٹو : آئی ایس پی آر)