انٹرنیشنل گولز کی سنچری رونالڈو دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے
35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو سے قبل ایران کے علی دائی100 سے زائد (109) گول کرچکے ہیں۔
35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو سے قبل ایران کے علی دائی100 سے زائد (109) گول کرچکے ہیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ
پرتگالی اسٹرائیکرکرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔
کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے، انھوں نے گذشتہ روز سوئیڈن کے خلاف یوئیفا نیشنز لیگ میچ میں 2 گول سے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔