زندگی میں ملنے والی شہرت کاتصور بھی نہیں تھاریشم
انڈسٹری کے اچھے دن دیکھے،اسٹوڈیوز میں ویرانیاں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے
ہمیں امید ہے کہ جلد ہی اس میں بہتری آئے گی ۔ فوٹو: فائل
اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ زندگی میں جتنی شہرت ملی اس کا تصور بھی نہیں کیا۔
لیکن ابھی مزید بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں۔''ایکسپریس'' سے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے کہا کہ ہم نے فلم انڈسٹری کے وہ دن بھی دیکھے ہیں ۔
جب 24 گھنٹے اسٹوڈیوز میں شوٹنگ کا سلسلہ جاری رہتا تھا لیکن آج جب اسٹوڈیو ویران ہیں تو انھیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی اس میں بہتری آئے گی اور دوبارہ سے نگارخانے آباد ہوجائیں گے۔