چلی کے صدارتی انتخابات میں خاتون سیاستدان مشیل بیچلیٹ کی کامیابی
ابتدائی نتائج کے مطابق سابق صدربیچلیٹ نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں62 فیصد سے زائدووٹ حاصل کیے ہیں۔
چلی کی صدارتی امیدوار مشیل بیچلیٹ اپنی کامیابی کےبعد اپنے حامیوں کے ہمراہ خوشی کا اظہار کررہی ہیں۔فوٹو:رائٹرز
چلی کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازوسے تعلق رکھنے والی خاتون سیاستدان مشیل بیچلیٹMichelle Bacheletنے کامیابی حاصل کرلی۔