انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ بابر اعظم کی گلیمورگن کے خلاف سنچری
بابر اعظم تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے۔
بابر اعظم تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے۔ فوٹو : اے ایف پی
انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بابر اعظم نے بیٹ پر جمی گرد جھاڑ لی۔
بابر اعظم نے گلیمورگن کیخلاف ناقابل شکست سنچری بنا کر ابتدائی ناکامیوں کا ازالہ کردیا،وہ 2019 سے اب تک 4 تھری فیگر اننگز کھیلنے والے واحد بیٹسمین ہیں۔