مقدمہ قتل کا ملزم 8 سال بعد انٹرپول کے ذریعے گرفتار

ملزم نے تھانہ گلشن راوی کے علاقے میں 8 سال قبل قتل کی واردات کے بعد دبئی فرار ہوگیا تھا، ذرائع ایف آئی اے

ملزم نے تھانہ گلشن راوی کے علاقے میں 8 سال قبل قتل کی واردات کے بعد دبئی فرار ہوگیا تھا، ذرائع ایف آئی اے۔ فوٹو: فائل

8 سال قبل قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے والے ملزم کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان پہنچا دیا گیا۔

لاہورمیں 8 سال قبل قتل کی واردات کے بعد دبئی فرار ہونے والے ملزم افتخار حسین کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان پہنچا دیا گیا۔


 

ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے تھانہ گلشن راوی کے علاقے میں 8 سال قبل قتل کی واردات کے بعد دبئی فرار ہوگیا تھا، ملزم لاہور پولیس کو قتل کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب تھا ۔

 
Load Next Story