اینڈریو فلنٹوف نے بسیارخوری کے مرض سے لڑائی کا احوال بیان کردیا
فلنٹوف اپنے کیریئر کے دوران ڈپریشن کا بھی شکار رہے، اس بارے میں بھی انھوں نے کھل کر بات کی۔
فلنٹوف اپنے کیریئر کے دوران ڈپریشن کا بھی شکار رہے، اس بارے میں بھی انھوں نے کھل کر بات کی۔ فوٹو : فائل
سابق انگلش آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف نے بسیارخوری کے مرض سے لڑائی کا احوال بیان کردیا۔
ایک دستاویزی فلم میں اینڈریو فلنٹوف نے انکشاف کیا کہ میری آدھی زندگی بلومیا سے جنگ کرتے ہوئے گزری، کھانا کھانے کے بعد میں خود کو بیمار محسوس کرنے لگتا، میرا جسم پھولتا جا رہا تھا، جب1998 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں انٹری دی تو جسامت کی وجہ سے میری ہیڈ لائن بننے لگیں، مجھے موٹاپے کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بننا پڑا۔