سلمان خان نے نئی فلم ’’جے ہو‘‘ کا دو منٹ کا ٹریلر جاری
فلم نوجوان نسل پر بنائی جا رہی ہے اور گھر گھر کی کہانی ہے،سلمان خان
فلم نوجوان نسل پر بنائی جا رہی ہے اور گھر گھر کی کہانی ہے،سلمان خان ۔فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ''جے ہو'' کا ٹریلر لانچ کر دیا۔
فلم ''جے ہو'' کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں سلمان خان کے ملکی اور غیر ملکی مداحوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران سلمان خان نے اپنی فلم جے ہو کا ٹریلر لانچ کیا۔ ٹریلر کا دورانیہ 2 منٹ 10 سیکنڈ کا تھا۔ فلم کے تمام تر عملے نے ٹریلر لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔ سلمان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلم نوجوان نسل پر بنائی جا رہی ہے اور گھر گھر کی کہانی ہے۔