روحانی دوست
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
صائم المصطفے صائم
المعروف بہ ''روحانی دوست''!
واٹس اپ(03338818706)
فیس بک (Saim Almustafa Saim)
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں
اول تاریخ پیدائش دوم نام سے!
اول طریقہ تاریخ پیدائش
مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے ، ان تمام اعداد کو مفرد کیجیے
1+2+7+1+9+9=29=2+9=11=1+1=2
گویا تاریخ پیدائش سے احمد کا نمبر 2 نکلا۔
سائل، سائل کی والدہ، اور سائل کے والد ان کے ناموں کے اعداد کو مفرد کیجیے:
مثلاً نام ''احسن '' والدہ کا نام '' شمسہ'' والد کا نام '' راشد''
حروفِ ابجد کے نمبروں کی ترتیب یوں ہے:
1 کے حروف (ا،ی،ق،غ) 2 کے حروف (ب،ک،ر) 3 کے حروف (ج،ل،ش)
4 کے حروف (د،م،ت) 5 کے حروف (ہ،ن،ث) 6 کے حروف (و،س،خ)
7 کے حروف (ز،ع،ذ) 8 کے حروف (ح،ف،ض) 9 کے حروف (ط،ص، ظ)
احسن کے نمبرز (1،8،6،5) تمام نمبرز کو مفرد کردیں۔
(1+8+6+5=20=2+0= 2 گویا احسن کا نمبر2 ہے۔
ایسے ہی احسن کی والدہ ''شمسہ ''کا نمبر9 اور والد راشد کا نمبر1 بنتا ہے۔
اب ان تینوں نمبرز کا مفرد کرنے پر ہمیں احسن کا ایکٹیو یا لائف پاتھ نمبر مل جائے گا۔ (2+9+1=12=1+2=3) گویا علم جفر کے حساب سے احسن کے نام کا نمبر 3 نکلا!
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
سوموار 5 اکتوبر2020
آج کا حاکم نمبر3 ہے
آج کا دن رشتوں میں پڑی دراڑوں کو پُر کرنے کے لیے معاون ہوسکتا ہے۔
رابطوں اور سفر جو بزنس کو آگے بڑھانے اور رشتوں میں مضبوطی لانے کے لیے کیے جائیں گے ان کے نتائج بہتر نکلنے کی امید ہے۔
2،3،4،7،8اور 9 نمبر والوں کے لئے آج کا دن اچھا رہنے کی توقع ہے۔
1، 5 اور6 نمبر والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ: 20 یا 200 روپے، سفید رنگ کی چیزیں، کپڑا، دودھ، دہی، چینی یا سوجی کسی بیوہ یا غریب خاتون کو بطورِصدقہ دینا ایک بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص ''یارحیم یا رحمٰن یا اللہ '' 11 بار، یا 200 بار اول وآخر 11 بار درود شریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
منگل 6 اکتوبر2020
آج کا حاکم نمبر2 ہے
آج کا دن سخت دھوپ میں چھاؤں اور چھاؤں میں دھوپ کا سا منظر پیش کرسکتا ہے۔ مجموعی طور پر کہیں تو آج کا دن اپنے فطرتی مزاج سے ہٹ کے کافی ساری عنایات لاسکتا ہے۔
1،3،4،5،8اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی حد تک بہتری لائے گا۔
2، 6 اور7 نمبر والوں کے لیے کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 90، یا 900 روپے، سرخ رنگ کی چیزیں ٹماٹر، کپڑا، گوشت یا سبزی کسی معذور سیکیوریٹی سے منسلک فرد یا اس کی فیملی کو دینا بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یا غفاریا ستار استغفراللہ العظیم'' 9 یا 90 بار اول وآخر11 بار درود شریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
بدھ7 اکتوبر2020
آج کا حاکم نمبر8 ہے
آج آپ کے رابطوں، سمجھ بوجھ اور مواصلاتی آلات میں کچھ خرابی ہوسکتی ہے۔
کوئی غلط فہمی، کوئی تلخ کلامی، گاڑی، موبائل یا معاہدوں میں خرابی کا اندیشہ ہے۔ ان امور میں نظرثانی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
2،3،4،6،7اور8 نمبر والوں کے لیے آج دن کافی بہتر ہوسکتا ہے۔
1،5اور 9 نمبر والوں کو کچھ معاملات میں رکاوٹ اور پریشانی کا اندیشہ ہے۔
صدقہ: زرد رنگ کی چیزیں یا 50 یا 500 روپے کسی مستحق طالب علم یا تیسری جنس کو دینا بہتر ہے، تایا، چاچا، پھوپھی کی خدمت بھی صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''یاخبیرُیا وکیلُ یا اللہ '' 41 بار اول و آخر 11 بار درود شریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔
جمعرات 8 اکتوبر2020
آج کا حاکم نمبر7 ہے
آج کا دن آپ کے مزاج میں کافی حد تک دوراندیشی اور تحمل لاتا ہوا نظر آتا ہے۔
آپ اپنے بزنس کو بہتر کرنے کے لیے لمبی اور دھیمی عملی راہ اپنانے کا پلان بناسکتے ہیں، لیکن خواب آپ کو سلا بھی سکتے ہیں۔
3،4،5،7،8اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی بہتر رہنے کی امید ہے۔
1،2 اور 6 نمبر والوں کو کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: مٹھی چیز، 30 یا 300 روپے کسی مستحق نیک شخص کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔ مسجد کے پیش امام کی خدمت بھی احسن صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''سورہ فاتحہ 7 بار یا یا قدوس یا وھابُ یا اللہ 21 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر عمل ہوگا۔
جمعہ 9اکتوبر2020
آج کا حاکم نمبر2 ہے
آج کا دن چھوٹے پیمانے پر تبدیلیاں لاسکتا ہے، کچھ جذباتی احباب کے نازک دلوں کے لیے آج کچھ سختی اور نامناسب رویوں کا سامنا ہوسکتا ہے آپ اپنی راحتوں کے اسباب میں کسی حد تک تبدیلی کرتے نظر آتے ہیں۔
1،3،4،5،8اور9نمبر والوں کے لیے آج کا دن بہتر ہونے کی امید ہے۔
2، 6 اور7 نمبر والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ: 60 یا 600 روپے یا 600 گرام یا 6 کلو چینی۔ سوجی یا کوئی جنس کسی بیوہ کو دینا بہترین عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفہ خاص''سورہ کہف یا یاودود یا معید یا اللہ '' 11 بار ورد کرنا بہتر ہوگا۔
ہفتہ 10اکتوبر2020
آج کا حاکم نمبر5 ہے
ہفتے کا دن فطرتاً 8 نمبر کا نمائندہ ہے، 8 کا 5 نمبر کے ساتھ امتزاج اچھا نہیں سمجھا جاتا، گویا آج کا دن ہر شخص کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے 8 اور5 کا امتزاج 13 لاتا ہے
1، 2، 5، 6، 7اور9 نمبر والوں کے لیے کسی حد تک بہتری کی امید ہے۔
3، 4 اور8 نمبر والوں کو کچھ امور میں مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 80 یا 800 روپے یا کالے رنگ کی چیزیں کالے چنے، کالے رنگ کے کپڑے سرسوں کے تیل کے پراٹھے کسی معذور یا عمررسیدہ مستحق فرد کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفۂ خاص''یا فتاح یاوھابُ یارزاق یا اللہ '' 80 بار اول و آخر 11 بار درودشریف کا ورد بہتر عمل ہوگا۔
اتوار11اکتوبر2020
آج کا حاکم نمبر8 ہے
آج کا دن کل کے دن کا کافی حد تک تسلسل ہے۔ گویا کل کی الجھنیں آج بھی آپ کا امتحان لے سکتی ہیں، صدقہ دیں اور اپنا اسم اعظم پڑھیں، حکومتی اہل کاروں کو کچھ چیلنجز کا سامنا ہوسکتا ہے۔
2، 3، 4، 6،7اور8 نمبر والوں کے لیے ایک بہتر دن کی امید ہے۔
1،5 اور9 نمبر والوں کو مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 13 یا 100 روپے یا گولڈن رنگ کی چیزیں گندم، پھل، کپڑے، کتابیں یا کسی باپ کی عمر کے فرد کی خدمت کرنا بہتر ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاحی یاقیوم یا اللہ'' 13 یا 100 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔