پشاور مقامی کالج کے پروفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
پولیس نے واقعے میں ملوث پروفیسر سمیت 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پولیس نے واقعے میں ملوث پروفیسر سمیت 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ فوٹوفائل
پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی دورہ روڈ پرموٹر سائیکل سوار افراد مقامی کالج کے پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔
پولیس نے واقعے میں ملوث پروفیسر سمیت 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ضیاء الدین خٹک نے تھانہ میں رپورٹ درج کرائی کہ وہ اپنے بھائی پروفیسر نعیم الدین خٹک کو سپیرئیر سائنس کالج ملنے آیا تھا جہاں سے وہ اپنی موٹر سائیکل پر اور نعیم الدین اپنی کار میں کوہاٹ روڈ کی طرف جارہے تھے اس دوران ملزمان قیصر اور مقامی کالج کے پروفیسرسعد فاروق نے نعیم الدین پر فائرنگ کی۔