سعودی عرب نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
پاکستانی مسافروں کیلیے ملک بھر میں 7 لیبارٹریز کورونا ٹیسٹ کیلیے مخصوص کردی گئی ہیں
پاکستانی مسافروں کیلیے ملک بھر میں 7 لیبارٹریز کورونا ٹیسٹ کیلیے مخصوص کردی گئی ہیں۔ فوٹوفائل
سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
سعودی حکومت نے اپنے باشندوں کو پرواز سے پہلے کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔
غیر ملکی ویزہ ہولڈرز ہی اب 72 گھنٹے پرانی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جمع کرائیں گے، 8 سال سے کم عمر غیر ملکی مسافر بھی کورونا ٹیسٹ سے مثتنٰی ہوں گے۔
پاکستانی مسافروں کیلیے ملک بھر میں 7 لیبارٹریز کورونا ٹیسٹ کیلیے مخصوص کردی گئی ہیں۔