گیند سے قبل نان اسٹرائیک کریز چھوڑنے پر 10رنزپنالٹی کی تجویز
ایشون نے حریف پلیئر ایرون فنچ کو گیند سے قبل کریز سے کافی آگے جانے پر مینکڈ تو نہیں کیا مگر وارننگ ضرور دی تھی۔
ایشون نے حریف پلیئر ایرون فنچ کو گیند سے قبل کریز سے کافی آگے جانے پر مینکڈ تو نہیں کیا مگر وارننگ ضرور دی تھی۔ فوٹو: فائل
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کو بولرز کی جانب سے گیند کرنے سے قبل نان اسٹرائیک بیٹسمین کے کریز چھوڑنے پر 10 رنزپنالٹی کی تجویز دے دی۔
دہلی کیپیٹلز کے ایشون نے حریف پلیئر ایرون فنچ کو گیند سے قبل کریز سے کافی آگے جانے پر مینکڈ تو نہیں کیا مگر وارننگ ضرور دی تھی، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہیڈ کوچ پونٹنگ کرکٹ کمیٹی کے ساتھ اس حوالے سے بات کرچکے کہ اگر کوئی بیٹسمین گیند ہونے سے پہلے کریز چھوڑے تو ٹیم پر 10 رنز کی پنالٹی عائد کردی جائے۔