ماضی میں بھلائے جانے والے فنکار اسٹار بن گئے ہیں نبیل

اب ہم سنجیدہ کہانیوں کے ساتھ مزاح کی طرف بھی آئے ہیں جسے عوام نے پسند کیا ہے،اداکار

اب ہم سنجیدہ کہانیوں کے ساتھ مزاح کی طرف بھی آئے ہیں جسے عوام نے پسند کیا ہے،اداکار۔ فوٹو: فائل

اداکار نبیل نے کہاہے کہ پاکستان کے ڈرامے نے اب تھوڑی سی کروٹ بدلی ہے اب ہم سنجیدہ کہانیوں کے ساتھ مزاح کی طرف بھی آئے ہیں جسے عوام نے پسند کیا ہے۔


ان خیالات کااظہارانھوں نے ایکسپریس سے گفتگو کے دوران کیا ۔اداکارنبیل کا کہناتھا کہ عوام کی محبتیں ہیں کہ جنھوں نے ہمارے کام کوپسندکیاہے اورآج وہ فنکارجنھیں ماضی میں لوگ بھولتے جارہے تھے وہ اسٹار بن گئے ہیں۔
Load Next Story