’’ سنگھم 2‘‘ کی کہانی’’ سنگھم‘‘ سے مختلف ہے کرینہ کپور
اداکارہ کے مد مقابل ہیرو اداکار اجے دیوگن ہونگے جو کہ پہلی فلم کے بھی ہیرو ہیں
اداکارہ کے مد مقابل ہیرو اداکار اجے دیوگن ہونگے جو کہ پہلی فلم کے بھی ہیرو ہیں۔ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فلم '' سنگھم 2 '' کی کہانی پہلی فلم سے ہٹ کر ہوگی۔
اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم '' سنگھم 2 ''جو کہ فلم '' سنگھم '' کے سلسلے کی دوسری فلم ہے کی کہانی پہلی کہانی سے بالکل مختلف ہے فلم میں وہ اہم کردار نبھا رہی ہیں ۔ وہ امید کرتی ہیں کہ فلم مداحوں کو پسند آئیگی ۔ فلم کی ہدایات روہت شیٹھی دے رہے ہیں۔ فلم میں اداکارہ کے مد مقابل ہیرو اداکار اجے دیوگن ہونگے جو کہ پہلی فلم کے بھی ہیرو ہیں۔ فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جا ئیگی۔