بگ بیشرکی پونٹنگ اور ایڈم گلکرسٹ کمنٹری کرینگے
دونوں نے ایونٹ کے نئے نشریاتی پارٹنر چینل 10 کے ساتھ معاہدہ کیا ہے
دونوں نے ایونٹ کے نئے نشریاتی پارٹنر چینل 10 کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
بگ بیش ٹوئنٹی 20 لیگ میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور ایڈم گلکرسٹ کمنٹری کریں گے۔
دونوں نے ایونٹ کے نئے نشریاتی پارٹنر چینل 10 کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، گلکرسٹ اس سے قبل چینل نائن کے ساتھ پارٹ ٹائم کمنٹیٹر کے طور پر کام کرچکے ہیں تاہم رکی پونٹنگ کا اس میدان میں تجربہ بہت کم ہے، اس کے باوجود وہ جمعے کو اپنی پہلی کمنٹری ذمہ داری سے انجام دینے کو تیار ہیں۔