جنسی درندوں کی سرعام پھانسی کا حامی ہوں علی محمد خان
جنسی درندوں کو انسان کہنا انسانیت کی تذلیل ہے، وفاقی وزیر
جنسی درندوں کو انسان کہنا انسانیت کی تذلیل ہے، وفاقی وزیر ۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ جنسی درندگی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو چوکوں میں پھانسی دینے کا حامی ہوں۔
علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے زینب اغوا،جنسی زیادتی اور قتل کیس کا نوٹس لے لیا، جنسی درندوں کو انسان کہنا انسانیت کی تذلیل ہے، جنسی درندگی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو چوکوں میں پھانسی دینے کا حامی ہوں۔
وفاقی وزیر علی محمد خان نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر شیخ کلی چارسدہ کا دورہ کیا اوراڑھائی سالہ بچی زینب کے اغوا اور بہیمانہ قتل پر غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔