کوئٹہ میں بم دھماکا ایک شخص جاں بحق 23 زخمی

10دکانیں اور متعدد گاڑیاں تباہ ، بم مٹھا چوک کے قریب دکان کے باہر نصب کیا گیاتھا

کوئٹہ میں بم دھماکے کے بعد لوگ تباہ ہونے والی دکانوں کے قریب جمع ہیں

کوئٹہ کے گنجان آباد اور کاروباری علاقے پشتون آباد میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔

دھماکے سے قریبی 10 دکانوں اور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، دالبندین میں گھر پر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، ایوب اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑیوں میں جھگڑا ہوگیا، خنجروں سے حملے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، ایک شخص کی لاش مل، پولیس کے مطابق جمعرات کی شام کوکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد مٹھا چوک کے قریب ایک دکان کے باہر نصب کیا گیا بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک شخص امیر محمد جاں بحق اور23 افراد زخمی ہوگئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں دو سے اڑھائی کلو گرام دھماکا خیزمواد استعمال کیا گیا، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔ بنوں میں ایک اورگرلزسکول کودھماکے سے اڑا دیا گیا،گزشتہ شب تھانہ منڈان کی حدود میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بنگش خیل کوئٹہ بنوں ( نمائندگان ایکسپریس) کوئٹہ کے گنجان آباد اور کاروباری علاقے پشتون آباد میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے، دھماکے سے قریبی 10 دکانوں اور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔




دالبندین میں گھر پر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، ایوب اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑیوں میں جھگڑا ہوگیا، خنجروں سے حملے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، ایک شخص کی لاش مل، پولیس کے مطابق جمعرات کی شام کوکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد مٹھا چوک کے قریب ایک دکان کے باہر نصب کیا گیا بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک شخص امیر محمد جاں بحق اور23 افراد زخمی ہوگئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں دو سے اڑھائی کلو گرام دھماکا خیزمواد استعمال کیا گیا، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

بنوں میں ایک اورگرلزسکول کودھماکے سے اڑا دیا گیا،گزشتہ شب تھانہ منڈان کی حدود میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بنگش خیل کے مین گیٹ کے سامنے نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جو زورداردھماکہ سے پھٹ پڑا جس کے نتیجے میں سکول کے مین گیٹ اورچاردیواری کوشدید نقصان پہنچا،دھماکے کے وقت سکول کا چوکیدار عشاء کی نمازکیلئے قریبی مسجد گیا ہوا تھاجس کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔کے مین گیٹ کے سامنے نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جو زورداردھماکہ سے پھٹ پڑا جس کے نتیجے میں سکول کے مین گیٹ اورچاردیواری کوشدید نقصان پہنچا،دھماکے کے وقت سکول کا چوکیدار عشاء کی نمازکیلئے قریبی مسجد گیا ہوا تھاجس کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load Next Story