ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا 10تا 16 نومبر کو ہوگی

پاکستان سمیت دنیا بھر سے تجارت و صنعتی شعبوں سے تعلق رکھنے والے تاجر صنعتکار شریک ہونگے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے تجارت و صنعتی شعبوں سے تعلق رکھنے والے تاجر صنعتکار شریک ہونگے۔فوٹو : فائل

سالانہ بین الاقوامی نمائش ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا 10 تا 16 نومبر منعقد ہو گی۔

انڈونیشیا کی سرکاری سالانہ بین الاقوامی نمائش ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا 10 تا 16 نومبر منعقد ہو گی۔ یہ 35 ویں ٹی ای آی نمائش ورچوئل طور پر ہو گی جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے تجارت و صنعتی شعبوں سے تعلق رکھنے والے تاجر صنعتکار شریک ہونگے۔


رواں سال ہونیوالی اس نمائش کو نیا نام "ٹریڈ ایکسپو انڈانیشیا ورچویل ایگزیبیشن" دیا گیا ہے۔

 
Load Next Story