نواز شریف جنرل باجوہ کیخلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح ہو پرویز الٰہی
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے مضبوط ادارے ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے مضبوط ادارے ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی۔ فوٹو: فائل
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح آگئی ہے۔
چوہدری پرویز الٰہی نے ریسکیو1122 اکیڈمی میں 16ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح آگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف یاد رکھیں آج جو جمہوریت نظر آرہی ہے وہ جنرل باجوہ اور تمام اداروں کی کاوشوں سے ہے،ملک کی اندورنی اور بیرونی سازشوں کا مقابلہ اداروں کی مضبوطی سے مشروط ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے مضبوط ادارے ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہیں۔
قبل ازیں پرویزالہی نے ریسکیو 1122 کی طرف سے سجائے گئے مختلف اسٹالز اور فائر فائٹرزکے مظاہرے کا معائنہ کیا۔