میرا نے قومی ترانے کو علامہ اقبال کیساتھ منسوب کرنے پر معذرت سے انکار کر دیا
یہ معمول کی بات ہے اور غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے،ادکارہ
یہ معمول کی بات ہے اور غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے،ادکارہ. فوٹو: فائل
معروف اداکارہ میرا کے ''مشیروں '' نے ایک روز قبل پریس کانفرنس کے دوران قومی ترانے کا کریڈٹ شاعرمشرق حضرت علامہ اقبال کو دیے جانے پرقوم سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دوسری جانب اداکارہ میرا نے '' مشیران '' کے مشورے کو سنجیدگی سے نہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معمول کی بات ہے اور غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ میں نے جان بوجھ کر یہ سب کچھ نہیں کیا۔ ویسے بھی ہماری قوم تو دو سے تین دن بعد سب کچھ بھول جاتی ہے۔