آئی پی ایل چنئی سپرکنگز پہلی مرتبہ پلے آف میں رسائی نہ پا سکی
چنئی کے امکانات ممبئی انڈینز سے شکست کے بعد ہی ختم ہوگئے تھے مگر اب معمولی سی امید بھی باقی نہ رہی۔
چنئی کے امکانات ممبئی انڈینز سے شکست کے بعد ہی ختم ہوگئے تھے مگر اب معمولی سی امید بھی باقی نہ رہی۔ فوٹو: فائل
MUSCAT:
چنئی سپر کنگز آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پلے آف میں رسائی نہ پاسکی۔
راجستھان رائلز کی ممبئی انڈینز پر فتح کے ساتھ ہی وہ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی، چنئی کے امکانات ممبئی انڈینز سے شکست کے بعد ہی ختم ہوگئے تھے مگر اب معمولی سی امید بھی باقی نہ رہی۔
گذشتہ میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور پر 8 وکٹ کی فتح کے بعد مہندرا سنگھ دھونی نے کہا تھا کہ ہمارے لیے 12 گھنٹے کافی تکلیف دہ ہیں مگر ہم ایونٹ میں باقی لمحات سے بھرپور لطف اٹھائیں گے۔