شہباز شریف نے جیل میں کتابوں سے دل لگا لیا

شہبازشریف نے چارکتابیں ٹویلائٹ آف ڈیموکریسی،اردگان ایمپائر،میسونیزوار اورنائن لائیوزآف پاکستان منگوائیں،پارٹی ذرائع

شہبازشریف نے چارکتابیں ٹویلائٹ آف ڈیموکریسی،اردگان ایمپائر،میسونیزوار اورنائن لائیوزآف پاکستان منگوائیں،پارٹی ذرائع۔ فوٹو: فائل

شہباز شریف نے جیل میں کتابوں سے دل لگا لیا۔


پارٹی ذرائع کے مطابق وہ ایسے سیاستدانوں کے واقعات کا مطالعہ کر رہے ہیں جنھوں نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا، شہبازشریف نے چار کتابیں ٹویلائٹ آف ڈیموکریسی، اردگان ایمپائر، میسونیز وار اور نائن لائیوز آف پاکستان منگوائیں۔ عطا اللہ تارڑ نے انھیں جیل میں کتابیں فراہم کیں۔

 
Load Next Story