آفرز کے باوجود شوبز سرگرمیوں میں حصہ نہیں لوں گی نرگس
شائقین آج بھی میراکام پسند کرتے ہیں،انڈسٹری کی ترقی کے لیے دعاگو ہوں
شائقین آج بھی میراکام پسند کرتے ہیں،انڈسٹری کی ترقی کے لیے دعاگو ہوں۔ فوٹو : فائل
SARGODHA:
اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ مجھے فلموں اوراسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیش کش ہورہی ہے لیکن میں شوبز سرگرمیوں میں دوبارہ حصہ نہیں لوں گی۔
آج بھی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔ ''آئی این پی'' سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نرگس نے کہا کہ میں نے فلم اور اسٹیج پر جتنا عرصہ کام کیا ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے اور آج بھی شائقین میرے کام کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اب بھی فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو رہی ہے لیکن میں کسی بھی شوبز سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گی۔