پاکستانی اشیائے خورد و نوش کی برآمدات میں اضافہ
برآمدات ایک ارب61 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہوگئیں،گندم، چینی، مصالحہ جات ودیگرکی برآمد میں کمی
برآمدات ایک ارب61 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہوگئیں،گندم، چینی، مصالحہ جات ودیگرکی برآمد میں کمی۔ فوٹو: فائل
RAWALPINDI:
جولائی سے نومبر تک پاکستانی اشیائے خورد و نوش کی برآمدات میں دو اعشاریہ چھ تین فیصد اضافہ ہوا ہے۔
برآمداد ایک ارب اکسٹھ کروڑ پچاس لاکھ گیارہ ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔پاکستان بیوروشماریات سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ ماہ میں فوڈ گروپ میں چاول کی برآمد میں 17.76فیصد اضافہ ہوا۔
مچھلی میں 15.94، پھلوں میں 39.6، سبزیوں میں 33.19، دالوں میں 186.6، تمباکو میں 28.6اور تیل دار بیج واجناس کی برآمدات میں 101.66فیصد اضافہ ہوا جبکہ گندم، چینی، مصالحہ جات اور دیگر اشیا کی برآمد میں کمی ہوئی۔