پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان مہیلا جے وردھنے کی واپسی
سری لنکن ٹیم کی قیادت اینجیلو میتھیوز کریں گے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 31 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔ فوٹو: فائل
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن اسکواڈ میں انجیلو میتھیوز (کپتان)، دنیش چندی مل، دیمتھ کارونارتنے، کوشل سلوا، کمارا سنگاکارا، لہیرو تھری مانے، مہیلا جے وردھنے، پراسنہ جے وردنے، نوان کلاسیکرا، سرنگا لکمل، شمندا ارنگا، وشوا فرنینڈو، سچترا سینانائکے، نوان پرادیپ، رنگنا ہیراتھ اور دلروان پریرا شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا میچ 31 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔