عثمان قادرکوجب پرچی کہا جائے تو مجھے غصہ آتا ہے وسیم اکرم
یاد رہے کہ عثمان قادر کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ انھیں بابر اعظم سے دوستی کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ ملی
عثمان قادرکوجب پرچی کہا جائے تو مجھے غصہ آتا ہے، وسیم اکرم
سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے غصہ آتا ہے۔
یہ کوئی گلی کرکٹ نہیں ہے، جس میں صلاحیت ہو وہی میدان میں اترتا ہے، عثمان نے زمبابوے سے دوسرے میچ میں ان تمام صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جوایک حقیقی لیگ اسپنر میں ہوتی ہیں۔
یاد رہے کہ عثمان قادر کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ انھیں بابر اعظم سے دوستی کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ ملی، حالیہ سیریز میں نائب کپتان شاداب خان کی انجری کے وجہ سے انھیں کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔