جامعہ کراچی آنرزو ماسٹرز کے داخلہ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع
سیمسٹر سسٹم کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا
سیمسٹر سسٹم کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا۔ فوٹو: فائل
جامعہ کراچی کے اعلامیے کے مطابق بی ایس،آنرز اور ماسٹرز اوپن میرٹ کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں2 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
داخلہ فارم آج اور بدھ 25 دسمبرکوداخلہ کمیٹی کے آفس واقع ایڈمنسٹریشن بلاک کمرہ نمبر 54 سے صبح ساڑھے9 تا دوپہر ایک بجے تک حاصل، جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مذکورہ تاریخ گزرنے کے بعد داخلہ فارم کسی بھی صورت قبول نہیںکیا جائے گا٭ جامعہ کراچی سیمسٹر سسٹم کے تحت آج بروز منگل کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔