10 کروڑ کا چیئرلیڈر کنگز الیون پنجاب کو مہنگا پڑا
وریندر سہواگ کا آئی پی ایل میں ناکام میکسویل پرطنز
وریندر سہواگ کا آئی پی ایل میں ناکام میکسویل پرطنز فوٹو: فائل
سابق اوپنر وریندرسہواگ نے کہا ہے کہ '10 کروڑ کا چیئرلیڈر کنگز الیون پنجاب کو مہنگا پڑا'۔
بھارت کے سابق اوپنر وریندرسہواگ نے آئی پی ایل میں گلین میکسویل کی ناکامی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ '10 کروڑ کا چیئرلیڈر کنگز الیون پنجاب کو مہنگا پڑا'۔
آسٹریلوی آل راؤنڈر کی خدمات 10 کروڑ 75 لاکھ روپے میں حاصل کی گئی تھیں،انھوں نے اس سیزن میں 13 میچز کے دوران 15.42 کی اوسط سے محض108 رنز بنائے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر سہواگ نے کہاکہ میکسویل نے یواے ای میں 'پیڈ' چھٹیاں گزاریں۔