پہلا بحری جہاز 200 ٹن مچھلی لے کر گوادر پہنچ گیا

مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی۔

مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی۔ فوٹو:فائل

200 ٹن مچھلی کے ساتھ پہلا بحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے گوادر پہنچ گیا۔



وزیراعظم کی ہدایت کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے اپنے پروگرام کا آغاز کر دیا۔ 200 ٹن مچھلی کے ساتھ پہلا بحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے گوادر پہنچ چکا ہے۔


یہ مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی جس سے بلوچستان کے عوام اور ملکی معیشت کے لیے ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔


 
Load Next Story