لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح سے پہلے ہی فکسنگ کی تحقیقات شروع
کسی بھی جاری تحقیقات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے، آئی سی سی
کسی بھی جاری تحقیقات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے، آئی سی سی ۔ فوٹو: فائل
لاہور:
لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح سے پہلے ہی مبینہ فکسنگ کے حوالے سے آئی سی سی نے تحقیقات شروع کردیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سابق سری لنکن کرکٹر کی جانب سے ایل پی ایل کے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا گیا جس کی رپورٹ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو کردی گئی۔
دوسری جانب آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی جاری تحقیقات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتی۔