رنگ میں واپسی پرمائیک ٹائیسن کی نمائشی فائٹ ڈرا ہوگئی

بعد ازاں دونوں باکسرز ہنستے ہوئے کافی ہشاش بشاش دکھائی دیے۔

رنگ میں واپسی پرمائیک ٹائیسن کی نمائشی فائٹ ڈرا ہوگئی

رنگ میں واپسی پرسابق ورلڈ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی نمائشی فائٹ ڈرا ہوگئی۔


54 سالہ ٹائیسن کی 51 سال کے روئے جونز جونیئر سے 2 منٹ کے 8 راؤنڈز میں فائٹ ہوئی جسے ججز نے ڈرا قرار دیا، بعد ازاں دونوں باکسرز ہنستے ہوئے کافی ہشاش بشاش دکھائی دیے۔بعد ازاں دونوں باکسرز ہنستے ہوئے کافی ہشاش بشاش دکھائی دیے۔

اس نمائشی مقابلے سے حاصل ہونے والی آمدنی مختلف چیریٹی سرگرمیوں پر خرچ کی جائے گی۔ ٹائیسن نے کہا کہ کسی چیمپئن شپ کے بجائے انسانیت کیلیے فائٹ کرنا زیادہ بہتر ہے۔
Load Next Story