عامر نے پاکستان میں باکسنگ اکیڈمی بنانے کا اعلان کر دیا فائٹ کے بھی خواہاں
پاکستان میں اپنے پرستاروں کی موجودگی میں بھی فائٹ کی خواہش ہے
پاکستان میں اپنے پرستاروں کی موجودگی میں بھی فائٹ کی خواہش ہے۔ فوٹو: فائل
عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ اکیڈمی بنانے کا اعلان کردیا۔
برطانوی اسٹار کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین بالخصوص لاہور میں آکر بڑی خوشی ہوتی ہے، پاکستان میں اپنے پرستاروں کی موجودگی میں بھی فائٹ کی خواہش ہے۔ وہ گذشتہ روز لمز یونیورسٹی میں طلبا سے بات چیت کر رہے تھے، عامر خان جب والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ یونیورسٹی پہنچے تو ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا،اس موقع پر انھوں نے نہ صرف باکسنگ کے بارے میں تفصیلی لیکچر دیا بلکہ اسٹوڈنٹس کے ساتھ مکے بازی بھی کی۔