سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا
سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ فوٹو: فائل
سال کا آخری سورج گرہن 14دسمبر کو ہوگا جب کہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن پاکستان میں نظرنہیں آئے گا، سورج گرہن جنوبی افریقہ،جنوبی امریکا کے بیشترممالک ،بحیرہ اوقیانوس،بحیرہ ہنداورقطب جنوبی کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔
واضح رہے کہ سورج گرہن ان علاقوں میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجکر34منٹ پر ہوگا، سورج گرہن رات 11بجکر53 منٹ پراختتام پذیرہوگا۔