تربت اور تمپ سے 5 افراد کی لاشیں برآمد
لیویز نے نعشیں اسپتال منتقل کرکے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔
لیویز نے نعشیں اسپتال منتقل کرکے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔ فوٹو: فائل
تربت اور تمپ سے 5 افراد کی نعشیں ملیں جن کو شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گزشتہ روز تمپ کے سرحدی علاقے عبدوئی سے لیویز کو 3 جبکہ ہوشاب کے علاقے ہیروک سے 2 لاشیں ملیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھ دیاگیا۔
گزشتہ روز تمپ کے سرحدی علاقے عبدوئی سے لیویز کو 3 جبکہ ہوشاب کے علاقے ہیروک سے 2 لاشیں ملیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھ دیاگیا۔