16 سالہ یوسوفا چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے کم عمر ترین فٹبالر
اس سے قبل یہ ریکارڈ نائیجیریا کے سیلیسٹائن بابیارو کے پاس تھا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ نائیجیریا کے سیلیسٹائن بابیارو کے پاس تھا۔ فوٹو: فائل
لاہور:
16 سالہ یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔
بروشیا ڈورٹمنڈ کے 16 سالہ اسٹرائیکر یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئےِ انھیں سینٹ پیٹرزبرگ سے میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں اتارا گیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ نائیجیریا کے سیلیسٹائن بابیارو کے پاس تھا۔
گذشتہ روز کھیلے گئے گروپ ایف میچ میں بروشیا نے سینٹ پیٹرزبرگ کو 1-2 سے شکست دی۔