شعیب ملک نے جافنا اسٹالینز کو لنکا پریمیئر لیگ کا پہلا چیمپئن بنوا دیا
شعیب نے سب سے زیادہ 46 رنز 35 بالز پر اسکور کیے۔
شعیب نے سب سے زیادہ 46 رنز 35 بالز پر اسکور کیے۔ فوٹو: ایل پی ایل
شعیب ملک نے آل راؤنڈر پرفارمنس سے جافنا اسٹالینز کو لنکا پریمیئر لیگ کا پہلا چیمپئن بنوا دیا۔
شعیب ملک کی ٹیم نے فائنل میں گال گلیڈی ایٹرز کو 53 رنز سے شکست دی، فاتح سائیڈ نے 6 وکٹ پر 188 رنز بنائے، شعیب نے سب سے زیادہ 46 رنز 35 بالز پر اسکور کیے، تھشارا پریرا 39 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، دھننجایا لکشن نے 3 وکٹیں لیں۔
جواب میں گال گلیڈی ایٹرز کی ٹیم9 وکٹ پر 135 رنز بنا سکی، کپتان بھانوکا راجاپکسے 40 اور اعظم خان 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، شعیب ملک اور عثمان شنواری نے2، 2 وکٹیں لیں،شعیب نے ایک کیچ بھی لیا۔