کوٹریسکھرایکسپریس کاانجن فیل مسافروں کا احتجاج
اسٹیشن ماسٹرڈیوٹی سے غائب،12گھنٹے بعدٹرین کو روانہ کیا گیا۔
اسٹیشن ماسٹرڈیوٹی سے غائب،12گھنٹے بعدٹرین کو روانہ کیا گیا، فوٹو: فائل
انجن فیل ہونے کے باعث ٹرین 12گھنٹے تک اسٹیشن پرکھڑی رہی جس پر مسافروں کی جانب سے شدیداحتجاج کیاگیا۔ت
فصیلات کے مطابق کراچی سے سکھر جانے والی سکھر ایکسپریس انجن فیل ہو جانے کے باعث 12گھنٹے تک کوٹری اسٹیشن پرکھڑی رہی، مگراسے انجن فراہم نہیںکیاگیا جبکہ اسٹیشن ماسٹراپنے آفس سے غائب رہے، جس پر مسافروں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مسافروں نے بتایا کہ رات بارہ بجے سے ٹرین کوٹری اسٹیشن پر موجود ہے لیکن اسٹیشن ماسٹر اپنی ڈیوٹی سے غائب ہیں اور دوسراانجن فراہم نہیںکیاگیا۔12گھنٹے بعداسٹیشن انتظامیہ نے سکھرایکسپریس کوانجن فراہم کیاجس کے بعدٹرین کوٹری اسٹیشن سے منزل کی طرف روانہ ہوئی۔